علی ظفر کی سوشانت کیساتھ یادگار تصویر وائرل
سوشانت سنگھ بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے گرم جوش اور اچھے انسانوں میں سے ایک تھا۔علی ظفر
بدھ 24 جون 2020 12:03
(جاری ہے)
گلوکار نے یہ یادگار تصویر دینے پر بھارتی فلم پروڈیوسر شبینہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے آج بھی ماضی کی ہماری وہ خاص رات یاد ہے۔اٴْنہوں نے لکھا کہ ’سوشانت سنگھ بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے گرم جوش اور اچھے انسانوں میں سے ایک تھا۔
علی ظفر نے لکھا کہ ’وہ خوش مزاج، زندگی سے بھرپور اور ہمیشہ مٴْسکرانے والا شخص تھا، میں ابھی تک اٴْس کے جانے کے غم کو نہیں بھول پار ہا ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے رواں ماہ 14جون کو ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکار کا گلا پھانسی کی وجہ سے گھٹا جس کے بعد اٴْن کی موت واقع ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.