سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں شادی ہال کو اجازت نہ دینے پر افسوس ہے،رانا رئیس
جمعرات 2 جولائی 2020 17:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شادی ہالز مالکان نے ایس او پی کے ساتھ تقاریب منعقد کرنے کا مظاہرہ بھی کیا اور حکومت کو ہر سطح پر یقین دہانی کرائی کہ کرونا کیو با کی روک تھام کے لیے حکومت کی تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گا تاہم حکومت نے اس تجویز پر بھی کوئی ردعمل نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ جن خاندانوں نے تقاریب کی بکنگ کرائی تھی وہ اپنی رقوم کی واپسی کا تقاضہ کررہے ہیں اور شادی ہالز مالکان کے پاس واپسی کے لیے پیسہ نہیں ہے دوسری جانب شادی ہالز بند ہونے سے شہری چھوٹے چھوٹے گھروں میں تقاریب منعقد کررہے ہیں جس سے کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ شادی ہالز کھولنے کی اجازت دی جائے بصورت دیگر سندھ حکومت شادی ہالز مالکان اور وابستہ لیبر اوردیگر شعبہ جات کے بے روزگار ورکرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.