معروف ادکار احسن خان نے ننھے مداح کی خواہش پوری کر دی
ریان نے احسن خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی،اداکار نے بچے کو ویڈیو کال کر کے سرپرائز دے دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 3 جولائی 2020 16:25
(جاری ہے)
لیکن ایسے میں اگر کسی بچے کی اپنے پسندیدہ اداکار سے بات ہو جائے تو یقینا یہ اس کے کے لیے خوش کی بات ہو گی۔
احسن خان چلڈرن پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے سفیر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔اور وہ ہمیشہ بچوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔حال ہی میں ایک ماں نے اپنے بیٹے ریان سے متعلق ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے ،جس میں وہ کہتا ہے کہ وہ احسن خان اور ان کے شو کو بہت پسند کرتا ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے وہ اپنے پسندیدہ سپر اسٹار سے نہیں مل سکتا ہے۔تاہم احسن خان نے اپنے ننھے مداخ تک رسائی حاصل کی اور بعدازاں ان سے ویڈیو پر گفتگو کی۔دونوں کے درمیان نہایت خوشگوار باتیں ہوئیں،اس دوران بچے کی خوشی قابل دید تھی۔بچے نے احسن خان کو اپنے پینٹنگز اور سرٹیفیکیٹس بھی دکھائے۔ننھے مداح نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ آج وہ ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں لیکن وہ ان سے ملاقات کر کے بہت خوش ہوں گے۔جس پر احسن خان نے بچے کو لاک ڈاؤن ختم ہونے پر ملاقات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ننھے مداح اور ان کی والدہ نے وقت دینے پر احسن خان کا شکریہ ادا کیا۔دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو آپ بھی ملاحظہ کریں: واضح رہے احسن خان فلم ،ٹی وی ڈرامہ سیریلز، انگلش تھیٹر ایوارڈز شوز میں ڈانس پرفارمنگ کے ساتھ لائیو ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ احسن خان سماجی سرگرمیوں میں بھی خاصے ،متحرک رہتے ہیں ۔احسن خان بچوں کے حقوق کے لیے بھی کام کر رہے ہیں،متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.