ورلڈکپ 2011ء کا فائنل فکسڈ نہیں تھا :آئی سی سی
اچھا ہدف دینے کے باوجود سری لنکن ٹیم نے بری فیلڈنگ اور باؤلنگ کرکے میچ کا فیصلہ بھارت کے حق میں کردیا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 جولائی 2020 11:51
(جاری ہے)
اگر کسی کے پاس ورلڈ کپ 2011ء کے فائنل یا کسی بھی دوسرے میچ میں کرپشن کے شواہد ہوں تو ضرور فراہم کرے، سخت ایکشن لیا جائے گا۔ سری لنکن بورڈ نے بھی اس حوالے سے کوئی تحریری درخواست یا شواہد پیش نہیں کیے۔
واضح رہے کہ 2011ء میں سری لنکا کے وزیر کھیل کے منصب پر فائز رہنے والے مہندا نندا التھ گماگے نے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں فکسنگ کے الزامات عائد کیے تھے جس پر ٹیم کے کپتان کمار سنگاکارا، چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا اور اوپننگ بلے باز اوپل تھرنگا سری لنکن بورڈ کی تفتیشی کمیٹی کے سامنے پیش بھی ہوئے تھے، بورڈ نے شواہد نہ ہونے پر تفتیش ختم کردی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.