چینی صدر شی جن پنگ کا اور منگولین حکمران جماعتوںسے تعاون کا مطالبہ

ہفتہ 4 جولائی 2020 12:11

چینی صدر شی جن پنگ کا اور منگولین حکمران جماعتوںسے تعاون کا مطالبہ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) منگول پیپلز پارٹی (ایم پی پی) کے ساتھ تعاون کے لئے ہر سطح پر تیار ہے۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ باتیں انہوں نے حکمران پارٹی ایم پی پی کے چیئرمین اور منگول وزیر اعظم کو اپنے زبانی پیغام میں کہی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ منگولیا سے تعاون ترقی کے لئے جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی امن و خوشحالی کے لئے معاون ثابت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :