ّضلعی امن کمیٹی سوشل میڈیا پر توہین آمیز فروعی اختلافات کا سد باب کرے گی،پیراظہاربخاری
دین سے بیزار ایک مخصوص ٹولہ فروعی مسائل چھیڑ کر ملک کا پائیدار امن تبا ہ کرنا چاہتا ہے ، جیسے علما ء حق کھبی کامیاب نہیں ہونے دیں گے،گفتگو
اتوار 5 جولائی 2020 19:56
(جاری ہے)
محبت رسولؐ کاتقاضہ یہ ہے ،نیٹ ماہرین سوشل میڈیا سے توہین آمیزوائرس کو انٹی وائرس سے تباہ کر دیں۔
اظہار بخاری نے کہا سوشل میڈیاپر توہین آمیز مواد کے مقابل پر محبت آ میز پروگرام پر اپ لوڈ کیے جائیں ۔ ضلعی امن کمیٹی نے فروعی اکتلافات کا جن بوتل میں بند کر دیا ہے۔ اسے کسی صورت بوتل سے نہیں نکلنے دیں گئے ۔سوشل میڈیا سے توہین آمیز فروعی اختلافات کے خاتمہ کیلیے ضلعی امن کمیٹی فعال کردار ادا کرے گی ۔ اظہار بخاری نے کہا ہے کہ قادیانی سوشل میڈیا آئین پاکستان کی مسلسل توہین کر رہے ہیں ۔ان کا یہ نفرت انگیز مواد استحکام پاکستان کے خلاف ہے ۔ جسے ہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گئے۔معاشرے میں پائی جانی والی بے چینی کا سبب قادیانیوں کانفرت آمیز مواد ہے ۔سوشل میڈیا میں نفرت آمیز مواد کی تشہیرکرنے والوں کے خلاف ڈی پی او محمد بن اشرف و ضلعی انتظامیہ کا حرکت میں آنا قابل تحسین اقدام ہے۔ ضلعی امن کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے ، کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز ، تعصب ، نسلی امتیاز پر مبنی زہریلے مواد اپ لوڈ کرنے والے خفیہ دھشتگردوں کے خلاف سخت سے سخت اقدام کیے جائیں ۔پاکستان اس وقت جس نازک صورت حال سے دوچار ہے ، اس کیلیے ضروری ہے، کہ مشعل بردار بن کر اسلام کی روشنی کو سوشل میڈیا کا حصہ بنائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.