برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافے سے 287روپے فی کلو تک پہنچ گئی

منگل 7 جولائی 2020 12:41

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافے سے 287روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی287روپے ، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سی198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت125روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔