اداکارہ ہیلی بیری کا سوشل میڈیا پر بے حد تنقید کے بعد نئی فلم میں مخنس کا کردار ادا کرنے سے انکار
بدھ 8 جولائی 2020 17:03
(جاری ہے)
اداکارہ ہیلی بیری نے اپنے آن لائن لائیو انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ نئی فلم میں مخنس مرد کا کردار ادا کر سکتی ہیں،ایک ایسی عورت جو مرد بن جاتی ہے،مذکورہ ریمارکس کے بعد ہیلی کو سوشل میڈیا پر زبردست تنقید کا سامنا کرنا اور انہیں باور کرایا گیا کہ جس کردار کی اصل بارے ان کا علم محدود ہے وہ اسے کیوں ور کیسے ادا کر سکیں گی۔
ہیلی نے اپنے ٹویٹ میں اس کردار سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسجنڈر کمیونٹی اپنی کہانیاں خود بیان کرنے کا حق رکھتی ہیں وہ ان کی نمائندگی کے قابل نہیں ہیں،وہ اپنی غلطی کو تسلیم کرتی ہیں انہوں نے اس تنقید سے بہت کچھ سیکھا اور سمجھا ۔انہوں نے کہا کہ یہ کردار کسی مخنس اداکار کو ہی دیا جائے تو اچھا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.