برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو کمی

جمعرات 9 جولائی 2020 13:10

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سی274روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سی189روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت126روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔