کورونا وائرس،دنیا میں کیسز کی تعداد 1کروڑ 21لاکھ 66ہزار تک پہنچ گئی
1کروڑ 21 لاکھ 66 ہزار سے زائد متاثر، 70 لاکھ 30 ہزار افراد اس مرض سے شفایاب ہو چکے ہیں،رپورٹ
جمعرات 9 جولائی 2020 21:52
(جاری ہے)
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 21 ہزار 144 ہو گئی ۔
روس میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے زائد ہے۔ روس میں کورونا سے مزید 173 افراد ہلاک ہونے سے مجموعی تعداد 10ہزار 667 تک پہنچ گئی۔پیرو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار952 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہے۔ سپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ 99 ہزار سے بڑھ گئی۔کورونا وائرس سے چلی میں تین لاکھ 1 ہزار 19 افراد متاثر ہیں اور 6 ہزار 434 جاں بحق ہوچکے ہیں۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 3 سو سے بڑھ گئی جبکہ 2 لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ میکسیکو میں دو لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے اور32 ہزار14 افراد جان کی بازی ہار کے ہیں۔ایران میں دو لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد کوروناوائرس سے متاثر ہیں اور11 ہزار931 جاں بحق ہوچکے ہیں۔اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 8 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 41 ہزار956افراد متاثر ہوچکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.