ابھیشک بچن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص
بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کے بعد ان کے صاحبزادے نے بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی
محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2020 23:54
اس سے قبل امیتابھ بچن نے تصدیق کی تھی کہ ان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اس حوالے سے امیتابھ بچن نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ ان کی جانب سے کرونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں فوری ممبئی کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن کی حالت تسلی بخش قرار دی جا رہی ہے۔ جبکہ اداکار نے ایسے تمام افراد سے جو گزشتہ 10 روز کے دوران ان کے قریب رہے، ان سے اپنا کرونا ٹیسٹ کروانے کی درخواست کی ہے۔ جبکہ امیتابھ بچن کے تمام اہل خانہ کے بھی کرونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.