مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کا تحصیلوں سمیت ضلع میں 18 جولائی کو،ہارون بجاؤ حکمران جگاؤ تحریک،شروع کرنے کا اعلان
اتوار 12 جولائی 2020 11:25
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق مرکزی انجمن تاجران شہر وضلع سرگودھا کے صدر ندیم خاور،جنرل سیکرٹری محمد سیلمان مفل،گروپ لیڈر شاہد کمبوہ اور چئیرمین وسابق صدر خواجہ احمد حنیف کا کہنا ہے کہ ہارن بجاو، حکمران جگاو مہم کے سلسلہ میں ضلع کی تمام تاجر تنظیموں نے تحریک میں بھرپور شمولیت کا فیصلہ کرلیا اس لئے تمام تاجر تنظموں کا اجلاس بلانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاکہ مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ 18 جولائی سے شروع کی جانے والی اس مہم میں آل پاکستان انجمن تاجران کے تمام گروپ متفق ہیں کہ کاروبار کے تحفظ کیلئے مشترکہ تحریک چلائی جائیگی 18 جولائی کو سرگودھا سے بھی تاجر نمائندوں کا ایک قافلہ شرکت کریگا۔انہوں نے کہا کہ تاجروں کے کاروبار کو تحفظ دینے کیلے آل پاکستان تاجر تنظموں نے عملی کام کا آغاز کیا ہے اس لئے ضلع بھر کے تاجروں کو اس مہم کا حصہ بنانے کیلئے آگاہی شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.