لالہ موسیٰ، کڈنی سنٹر کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
اتوار 12 جولائی 2020 20:10
(جاری ہے)
تین ڈائلسز مشینوں کیلئے ہمیں فنڈز درکار ہیں۔ 30ستمبر تک 40 ڈائلسز مشینیں 3 شفٹوں میں مریضوں کے ڈائلسز کیا کریں گی اور یہ ہماری سب سے بڑی پیش رفت ہو گی کہ وہ مریض جو ویٹنگ لسٹ میں تھے ا ن کے بھی ڈائلسز ہوجائیں گے۔
مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہوئے میاں محمد اعجاز نے کہا کہ اس وقت کڈنی سنٹر میں فنڈز کی اشد ضرورت ہے۔ مخیر حضرات آگے آئیں، اپنے والدین کے ایصال ثواب کیلئے عطیات دیں تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری رکھا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.