افغانستان، سرکاری بلڈنگ کے احاطے میں بم دھماکہ میں درجنوں افراد زخمی
پیر 13 جولائی 2020 22:19
(جاری ہے)
صوبے کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر خلیل مصدق نے بتایا کہ حملے میں 43 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے ممبران زخمی ہوئے ہیں ، اس تعداد میں اضافے اور ہلاکتوں کی توقع ہے۔
خیال رہے کہ یہ حملہ اس وقت ایک حساس وقت پر ہوا ہے جب افغانستان میں تشدد کے واقعات میں کمی آنا شروع ہو گئی تھی، یہاں تک کہ امریکہ 18 سال سے زیادہ کی جنگ کے خاتمے کے لئے حکومت اور طالبان کو امن مذاکرات کی طرف راغب کرنے کی کوشش کررہا تھا، لیکن اب دھماکے نے حالات مزید کشیدگی کی طرف دھکیل دیئے ہیں جس کے بعد اگلے اقدامات کے بارے ابھی تک کسی کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ یہ حملہ افغانستان کے شمالی صوبے سمنگان میں ایک سرکاری احاطے میں پیش آیا ہے جہاں کار بم دھماکے کے بعد مسلح افراد کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ ہوگئی ، اور 40 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.