اپنی چھٹی شوہر کے ساتھ ہی گزارنا پسند ہے، حنا الطاف

منگل 14 جولائی 2020 14:38

اپنی چھٹی شوہر کے ساتھ ہی گزارنا پسند ہے، حنا الطاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ حنا الطاف نے کہاکہ انہیں ویک اینڈ کی چھٹی اپنے میکے کے بجائے اپنے شوہر کے ساتھ گزارنا پسند ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جب اپنے کام سے چھٹی ہوتی ہے تو ان کی پہلی ترجیح ان کے شوہر اداکار آغا علی خاں کے ساتھ اپنا وقت بتانا ہے ۔ حنا الطاف نئے ڈرامہ سیریل ’’بندھے اک ڈروسے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں،ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :