ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن میں 18جولائی تک توسیع
منگل 14 جولائی 2020 15:59
(جاری ہے)
یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس ویلفیئرسوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ملک عبدالرحمان نے بتایاکہ کورس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی کی زیرصدارت ہوئی جس میں کورس کے ڈائریکٹرٹیکنیکل محمداعجاز، کوچ شفقت اللہ نیازی، سیدندم ساجد، مطاہرسہیل اورصنوبرگل راولپنڈی، منظرشاہ سرگودہا،سیدفخرشاہ ، طیب اعوان اوربینش خان لاہور،شازیہ جاوید وہاڑی اورعرفان خان نے سوات سے آن لائن شرکت کی۔
میٹنگ میں طے کیاگیاکہ رجسٹریشن کی تاریخ میں 18جولائی تک توسیع کردی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ مردوخواتین کھلاڑی، سپورٹس ٹیچرز، کوچز،ہیلتھ اینڈفزیکل ایجوکیشن اورسپورٹس سائنسز کے طلبا وطالبات حصہ لے سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.