مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے ایک لاکھ8900روپے ہو گئی

منگل 14 جولائی 2020 19:08

مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے ایک لاکھ8900روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے ایک لاکھ8900روپے ہو گئی۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت15ڈالرکی کمی سی1794ڈالرہو گئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میںایک تولہ سونا350 روپے کم ہو کر 1لاکھ 8ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت300روپے کی کمی سے 93ہزار364روپے ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :