امریکا، مظاہرین سے جھڑپوں میں نیویارک پولیس چیف سمیت چاراہلکار زخمی
نیویارک کے بروک لین بریج پر پولیس کے حق اور مخالفت میں احتجاج کے مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے،40گرفتار
جمعہ 17 جولائی 2020 20:46
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک کے بروک لین بریج پر پولیس کے حق اور مخالفت میں ہونے والے احتجاج کے مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے، پولیس نے مداخلت کی تو مظاہرین کے ساتھ تصادم میں نیو یارک پولیس محکمہ کے سربراہ سمیت چار اہلکار سر پر لاٹھیاں لگنے سے زخمی ہو گئے، پولیس نے 40 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
واضح رہے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تقریبا گزشتہ 2 ماہ سے شدید احتجاج جاری ہے جن میں ریاستی اداروں کے خلاف شدید نفرت کا اظہار کیا گیا، حتی کہ وائٹ ہاوس میں بھی مظاہرین نے گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ صدر ٹرمپ کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو بھی تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.