امپائر ڈیرل ہارپر کو سچن ٹنڈولکر کیخلاف فیصلے پر بے پناہ فخر
ایڈیلیڈ ٹیسٹ 1999ء میں بھارتی بلے باز گلین میک گرا کی گیند پر اندازے کی غلطی کے سبب نیچے جھک گئے اور سٹمپس میں جانیوالی گیند بھارتی بیٹسمین کے کندھے سے ٹکرائی
ذیشان مہتاب جمعہ 24 جولائی 2020 15:44
(جاری ہے)
آسٹریلین پیسر گلین میک گرا کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو دوسری اننگز میں اس وقت ایل بی ڈبلیو دیا گیا جب وہ اندازے کی غلطی کے سبب بائونسر کو چھوڑنے کے لیے نیچے جھک گئے اور اسٹمپس میں جانے والی گیند بھارتی بیٹسمین کے کندھے سے ٹکرائی تھی اور اس متنازع فیصلے پر 68 سالہ ڈیرل ہارپر کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ڈیرل ہارپر کے مطابق سچن ٹنڈولکر کیخلاف فیصلہ وہ اکثر پیچھے مڑ کر دیکھتے رہتے ہیں اور فخر ہے کہ انہوں نے کسی حمایت کے بغیر بے خوف انداز سے قانون کی پاسداری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.