ایف بی آر نے سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی نیلامی روک دی

پیر 27 جولائی 2020 22:29

ایف بی آر نے سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی نیلامی روک دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2020ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی نیلامی روک دی ہے، بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی سگریٹوں پر سگریٹوں سے انسانی زندگی کو ہونے والے نقصان کی عدم تشکیل اور عدم وارننگ کی تشہیر نہ ہونے سے ایف بی آر نے قبضہ میں لئے گئے ان غیر ملکی سگریٹوں کو تلف کرنے کا حکم دیا ہے جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :