گلوکارہ حمیر ا ارشد نے عید الاضحی کیلئے تین شوز کی ریکارڈنگ کرا دی

منگل 28 جولائی 2020 12:32

گلوکارہ حمیر ا ارشد نے عید الاضحی کیلئے تین شوز کی ریکارڈنگ کرا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2020ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے عیدالاضحی کے لئے مختلف ٹی وی چینلز پر تین شوز ریکارڈ کرا دئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حمیر اارشد نے عید الاضحی کے حوالے سے ریکارڈ کئے جانے والے تین شو ز میں ریکارڈنگ کر ادی ہے جبکہ اس کے ساتھ انہو ں ایک یوٹیوب چینل کیلئے اپنا گانا بھی ریکارڈ کرایا ہے ۔اس دوران اسٹیج کے نامور اداکار نواز انجم ان کے ان کے گانے پر جھومتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :