متحدہ عرب امارات اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ
دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان عید الاضحیٰ کی مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ ہوا، کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق بھی گفتگو کی گئی
محمد علی پیر 3 اگست 2020 19:31
(جاری ہے)
خلیجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید اور ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے درمیان رابطہ ہوا۔
دونوں رہنماوں کے درمیان بذریعہ ویڈیو کال رابطہ ہوا۔ اس حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے خصوصی ٹوئٹ کی گئی۔رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماوں نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی اور کرونا وائرس ویکسین کی تیاری کے حوالے سے عالمی کوششوں کی حمایت سے متعلق اتفاق بھی کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.