سی سی پی او لاہور کی یادگار شہداء پولیس لائنزپر سلامی،پولیس کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 4 اگست 2020 17:40

سی سی پی او لاہور کی یادگار شہداء پولیس لائنزپر سلامی،پولیس کے چاق ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی او لاہور/ یادگار شہداء پولیس لائنز پر سلامی، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے یادگار شہداء قپولیس لائنز پر سلامی پیش کی، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے لاہور پولیس کے 315 سپوت شہید ہوئے، شہداء پولیس کی قربانیوں کی وجہ سے ہم امن کی فضاء میں سانس لے رہے ہیں، سربراہ لاہور پولیس لاہور پولیس اپنے شہداء کی یاد تازہ کئے ہوئے ہے، شہداء پولیس کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرنا ہمارا فرض ہے، ہم ان کا حق ادا کرتے رہیں گیں، ہم۔اپنے شہداء کو بھولے نہیں۔