ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویژن مقصود احمد کا یوم شہدا پر شہیدوں کو خراج عقیدت
منگل 4 اگست 2020 23:28
(جاری ہے)
مزیدبرآں ایس ایس یوہیڈکوارٹرز میں خون کے عطیہ کا کیمپ بھی لگایا گیا جس میں ڈی آئی جی ایس اینڈای ایس ڈی، کمانڈنٹ ایس ایس یو، سینئر افسران اور کمانڈوز کی بڑی تعداد نے رضاکارانہ طورپر خون کا عطیہ دیا۔
اس موقع پر ڈی آئی جی مقصود احمد نے شہدا کی فیملیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم شہدا یکجہتی کا دن ہے جس میں ہم اپنے شہدا کی فیملیز کو کبھی تنہا نہیں چھوڑسکتے اورہم ان کے متولی ہیں۔یہ دن ہمیں یاددلاتا ہے کہ ہمیں اپنے شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھنا ہے۔انہوں نے محکمے کی پالیسی کے مطابق ہر شہید کے گھرانے سے ایک فرد کو بھرتی کرنے کی ہدایت کی اور شہدا کے لواحقین میں نقد رقوم بھی تقسیم کیں۔شہدا کے اہلخانہ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہ صرف یوم شہدا کے موقع پر یادرکھا جاتا ہے بلکہ جب بھی ہمیں ضرورت پیش آتی ہے تو ہماری مدد کی جاتی ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ جب بھی ملک کو ضرورت پڑی ان کی نسلیں اپنے مادروطن کی خاطر قربانیاں دیتے رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.