دفاعی چیمپئن رافیل نڈال یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2020ء نہیں کھیلیں گے
بدھ 5 اگست 2020 13:24
(جاری ہے)
رواں سال کا دوسرا گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ31 اگست سے نیو یارک میں بند دروازوں کے پیچھے شروع ہوگا جس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر موجود سپین کے رافیل نڈال نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
رافیل نڈال نے مزید کہا میں 2016ء میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد پہلی بار کسی گرینڈ سلام ایونٹ میں شرکت سے محروم ہوں گا۔ عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوویک جوکووچ مردوں کی داخلی فہرست میں سرفہرست ہیں جبکہ امریکی عظیم ٹینس سٹار سرینا ولیمز بھی میگا ایونٹ میں شرکت کریں گی۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ ٹینس ایسوسی ایشن (یو ایس ٹی ای) نے یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی ماسٹرز کو نیو یارک منتقل کیا ہے جو فلشنگ میڈو میں کھیلا جائے گا۔ سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 22 اگست سے بلی جین کنگ ٹینس سینٹر میں شروع ہوگا جس کے فورا بعد ہی میگا ایونٹ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 31 اگست سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹورنامنٹس بند دروازوں کے پیچھے شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے اور ایونٹس کے دوران کھلاڑیوں کو سخت اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.