سراج تیلی نے کراچی چیمبر کے اگلے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا

بدھ 5 اگست 2020 19:07

سراج تیلی نے کراچی چیمبر کے اگلے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی )سراج قاسم تیلی نے کراچی چیمبر کے سال 2020-21 کے لئے اگلے آنے والے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اعلان کے مطابق بی ایم جی قیادت نے شارق وہرہ کو بحثیت صدر، ثاقب گڈلک بحیثیت سینئر نائب صدر اور شمس السلام بحیثیت نائب صدر منتخب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :