گلوکار توصیف احمد شیخ نے ماڈل ٹائون سوسائٹی پر گانا ریلیز کردیا
پہلی بار کسی ہائوسنگ سوسائٹی پر گانا تیار کیا گیاہے جو پسند کیا جارہاہے۔توصیف احمد شیخ
جمعرات 6 اگست 2020 18:52
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران توصیف احمد شیخ نے بتایاکہ کسی ہائوسنگ سوسائٹی پر یہ پہلا گانا تیار کیا گیا ہے جو بے حد پسندکیاجارہاہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس گانے کی شاعری ،کمپوزیشن اور میوزک ان کا اپنا تیار کردہ ہے۔
توصیف احمد شیخ نے کہاکہ اس کے رف ورژن کے چوبیس گھنٹے میں ہی وائرل ہونا اس کی کامیابی کی دلیل ہے انشاء اللہ اس کا مکمل ورژن وہ بہت جلد تیار کررہے ہیں اس کی ویڈیو ریکارڈنگ ماڈل ٹائون میں ہی تیار کی جائیگی جس میں ماڈل ٹائون کے مشہور مقامات اور لوکیشنز دکھائی جائیگی اور پھر اسے آفیشلی ریلیز کیا جائیگا۔توصیف احمد شیخ نے مذید کہاکہ اس کے رف ورژن کی ان دنوں چاروں طرف دھوم مچی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.