کورونا جیسی متعدی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ملک میں موجود کمیونٹی ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز قائم کی جائیں، پاک چین چیمبر
جمعرات 6 اگست 2020 17:28
(جاری ہے)
پاک چین چیمبر کے صدر زرک خان، سینئر نائب صدر معظم گھرکی اور سیکرٹری جنرل صلاح الدین حنیف نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا نے ملک میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ ناقابل برداشت معاشی نقصان پہنچایا ہے اور ہماری معیشیت مزید بحرن کی متحمل نہیں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کے معاشرتی اور معاشی بحران سے سبق حاصل کرتے ہوئے حکومت کو مستقبل کی پیش بندکرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پرائمری ہیلتھ کیئر کے مراکز کو اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ملک میںموجود پرائمری ہیلتھ ہسپتالوں پر تعینات عملہ کو بدلتے ہوئے حالات کے مطابق تربیت فراہم کی جانی چاہیے تاکہ کسی بھی بحران کی صور ت میں مقامی لوگوں کو بڑے شہروں میں منتقل کرنے پر وقت ضائع نہ ہواور جس علاقے میں کوئی متعدی وبا پھیلے اسے اسی مخصوص علاقے تک محدود رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.