پنجاب اسمبلی کا اجلاس10روزکے وقفے کے بعد(کل) دوبارہ شروع ہوگا

جمعرات 6 اگست 2020 19:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2020ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس10روزکے وقفے کے بعدکل ( جمعہ) صبح نوبجے شروع ہوگا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس28جولائی سی6اگست تک ملتوی کیا گیا تھا جبکہ 5اگست کویوم استحصال کشمیر کی مناسب سے خصوصی اجلاس منعقدکیا گیا۔

(جاری ہے)

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج اجلاس میں محکمہ ماحولیات سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے جبکہ سٹیمپ ( ترمیمی) بل 2020ایوان میں متعارف کرایا جائے گا۔