برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے یو ایس اوپن کا وائلڈ کارڈ حاصل کر لیا
جمعہ 7 اگست 2020 16:22
(جاری ہے)
33 سالہ اینڈی مرے رواں سال کولہوں اور پنڈلی کی انجری سے چھٹکارے کے بعد اپنی فٹنس کی تشکیل نو میں لگے ہوئے ہیں۔
تین بار گرینڈ سلام کے فاتح مرے سنسناٹی ماسٹرز کھیلنے کا بھی منصوبہ بنا رہے ہیں، جو یو ایس اوپن سے قبل بائیو محفوظ مقام پر 22 اگست سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 31 اگست سے نیویارک میں شروع ہوگا ، کورونا وائرس کی وبا کے بعد یہ پہلا گرینڈ سلام ہوگا جو ایشین فلشنگ میڈو میں مداحوں کے بغیر منعقد ہوگا جس میں کھلاڑیوں کو سخت اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔ مینز سنگلز مقابلوں کے دفاعی چیمپئن ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر میگا ایونٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے جبکہ آسٹریلوی خاتوں کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی نے بھی دستبرداری اختیار کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.