مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعہ 7 اگست 2020 20:23

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 130 سے 130روپے فی کلو ، چینی89 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا92 روپے، سیاہ چنے 115 روپے، دال چنا 105 روپے، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی165 سے 165 روپے ،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی200 سے 200 روپے اور بیسن 110 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔