بزنس کمیونٹی کے لیے نئے پیکیجز متعارف کرارہے ہیں،شیر خان
کرونا وائر س کی وجہ سے کئی ممالک میں فلائیٹ آپریشن متاثر ہوا ہے ، ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے
ہفتہ 8 اگست 2020 15:18
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے راولپنڈی شیر علی خان ترین نے کہاہے کہ پی آئی اے اندرون ملک اور بیرون ملک مسافروںکے لیے بہترین سروس فراہم کر رہی ہے ،کرونا وائر س کی وجہ سے کئی ممالک میں فلائیٹ آپریشن متاثر ہوا ہے ، بزنس کمیونٹی کے لیے نئے پیکیجز متعارف کرارہے ہیں، تاجربرادری سپورٹ کرے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر صبور ملک سے ملاقات میں کیا ۔صدر صبور ملک نے اس موقع پر کہاکہ تاجر برادری کو قومی ایئر لائن پی آئی اے پر فخر ہے۔ کارگو اور ٹریول کے لیے ہماری اولین ترجیح پی آئی اے ہے۔ صبور ملک نے کہا کہ چیمبر پہلے بھی وفود کے دوروں اور کارگو سامان کے لیے قومی ایئر لائن ہی استعمال کرتا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.