بلال سعید نے گانے’’قبول ہے‘‘ پر معافی مانگ لی، وضاحتی وڈیو جاری
پیر 10 اگست 2020 09:15
(جاری ہے)
انہوں نے ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے مسجد میں رقص نہیں کیا وہ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے وہ اللہ پاک کو حاضر ناظر جان کر یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے مسجد میں نہ توموسیقی چلائی اور نہ ہی ڈانس کیا ہے اور اس بات کی گواہ وہاں موجود مسجد کی انتظامیہ بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی مساجد میں فوٹو شوٹ ہوئے ہیں اور انہوں نے بھی صرف فوٹو شوٹ کیا ہے اور جو انٹرنیٹ پر کلپ شیئر ہوا ہے اس میں وہ ڈانس نہیں کر رہے تھے بلکہ فوٹو شوٹ کے لیے وہ پوز لیا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کہ ان کے اس پوز سے غلط فہمی پیدا ہوئی اور لوگوں کی دل آزاری ہو ئی ہے جس پر وہ معافی مانگتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.