کورونا کی وجہ سے قزاخستان میں مردم شماری ملتوی

پیر 10 اگست 2020 10:31

نور سلطان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) قزاخستان میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا کے پیش نظر اکتوبر 2021 میں مجوزہ مردم شماری کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

قزاخستان میںآن لائن سروے، گھر گھر دورے اورجائزہ کا استعمال کرتے ہوئے اگلے برس اکتوبر میں قومی مردم شماری کرنے کی مدت طے کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :