بھارتی اداکار سنجے دت میں کینسر کے مرض کی تشخیص
مایہ ناز اداکار اسٹیج تھری پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں، علاج کیلئے امریکا جائیں گے
محمد علی منگل 11 اگست 2020 22:33
(جاری ہے)
اداکار اس وقت اسٹیج تھری کینسر میں مبتلا ہیں۔ کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد سنجے دت نے اہل خانہ کے مشورے سے فوری امریکا جانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنا علاج کروائیں گے۔
اس حوالے سے ان کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا گیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا سے کچھ عرصے کیلئے دور جا رہے ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے سے کہا ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں، آپ کی دعاوں سے میں جلد واپس آوں گا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی بھارت کے ایک اور مایہ ناز اداکار عرفان خان بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔ عرفان خان نے طویل عرصہ ملک سے باہر رہ کر علاج کروایا اور پھر بھارت واپس آ گئے تھے۔ تاہم وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے تھے۔ بعد عرفان خان اپنی والدہ کے انتقال کے فوری بعد خود بھی انتقال کر گئے تھے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.