وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہاؤسنگ ، تعمیرات و ترقی کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا

جمعرات 13 اگست 2020 12:42

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہاؤسنگ ، تعمیرات و ترقی کے حوالے سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو ہاؤسنگ ، تعمیرات و ترقی کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :