چینی سفیر نے پاکستان میں کورونا کی حیرت انگیز کمی کو معجزہ قرار دے دیا
یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کورونا پر اتنی جلدی قابو پایا ہے،یہ چیلنج دنیا کو ابھی بھی اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔چینی سفیر ژاؤ جینگ کا تقریب سے خطاب
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 اگست 2020 13:00
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلق وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے، خوشی ہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس وبا پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اموات کے ایک دن میں اموات کے لحاظ سے دنیا کا دسواں ملک بن گیا، پاکستان میں پچھلے24گھنٹے میں 10اموات ہوئیں، جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 6ہزار سے زائد ہوگئی ہے، مجموعی اموات کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں19واں نمبر ہے۔ اسی طرح کیسز کے لحاظ سے پاکستان میں پچھلے24گھنٹے میں 753نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے پاکستان دنیا کے 34نمبر پر آگیا ہے،یعنی نئے کیسز کے لحاظ 33ملک پاکستان سے آگے ہیں۔اسی طرح پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد16 سے زائد ہے، اس حساب سے پاکستان کا دنیا میں 29واں نمبر ہے، یعنی 28ممالک میں ابھی بھی پاکستان سے زیادہ صورتحال خراب ہے۔ اگر مجموعی کیسز کو دیکھا جائے تو پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 2لاکھ 86ہزار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.