ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنگا رنگ خاکے میں پاکستان کے کرکٹرزکو شامل نہ کرنے پر خاکہ بنانے والے ڈیوڈ ویب نے معذرت کرلی ، ترمیم کی یقین ہانی
ڈیوڈ ویب کے خاکے کو کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے آفیشل سوشل میڈیا صفحے پر شئیر کر دیا، کوہلی کو سب سے زیادہ نمایاں کرکے دکھایا گیا
جمعہ 14 اگست 2020 16:09
(جاری ہے)
غیر معروف آرٹسٹ ڈیوڈ ویب کے اس خاکے کو کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا صفحے پر شئیر کر دیا اور لکھا کہ ڈیوڈ ویب کے اس خاکے میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت سے ممالک کے بہت سے رنگ دکھائی دے رہے ہیں۔
انہوں نے معذرت کی اور کہا کہ کھلاڑی بہت زیادہ تھے، حقیقی طور پر مجھ سے اس وقت نظر انداز ہوا جب میں کچھ کر رہا تھا اور مجھے نہیں محسوس ہو رہا تھا کہ میں کیا کر چکا ہوں اور کیا نہیں۔ بلاشبہ میں نے یہ ارادی طور پر نہیں کیا، میں اس میں ترمیم کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.