سی سی پی او لاہور کا پولیس جوانوں کیلئے پیغام

جمعہ 14 اگست 2020 21:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2020ء) سی سی پی او لاہور کا پولیس جوانوں کیلئے پیغام،پوری قوم خوشیاں منانے میں مصروف ہوتی ہے تو ہم ان کے تحفظ کیلئے موجود ہوتے ہیں، سی سی پی او لاہور ہم عہد کرتے ہیں ہر احسن طریقے سے ڈیوٹی سرانجام دیں گیں، شہری سکون اور اطمینان سے اپنی خوشیاں جاری رکھیں

متعلقہ عنوان :