کھیلوں کی سرگرمیاں بحال: سائیکلنگ فیڈریشن کا اکتوبر سے دسمبر تک 5 ایونٹس کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 15 اگست 2020 14:39
(جاری ہے)
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈریشن نے پانچ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق نیشنل روڈ سائیکل ریس برائے مینز اسلام آباد سے مری26 اکتوبر، نیشنل سائیکلنگ کورس24 سی25 اکتوبر اسلام آباد، بین الصوبائی روڈ ویمنز سائیکلنگ چمپئن شپ 15 نومبر کراچی، 5ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ 12 سی15 نومبر کراچی جبکہ 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 17 سی20 دسمبر تک لاہور میں ہوگی۔
سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد ہم نے بھی رواں سال 5 ایونٹس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف ملکی معیشت متاثر ہوئی بلکہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں ہیں۔ انہوں نے تمام یونٹس کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایونٹس کے لئے باقاعدہ تربیت شروع کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.