ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ‘ فردوس جمال
بہت سے نئے چہرے اچھا کام کر رہے ہیں ،ان میں مزید سیکھنے کی لگن اور جستجو بھی نظر آتی ہے
منگل 18 اگست 2020 12:05
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں فردوس جمال نے کہا کہ فن کی دنیا میں دہائیاں گزارچکا ہوں لیکن آج بھی یہ سمجھتا ہوں کہ مجھے مزید سیکھنے کی ضرورت ہے ۔
میں اپنی دانست کے مطابق رہنمائی او راصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں لیکن اگر اسے کسی اور رنگ میں پیش کیا جائے تو میں کیا کہہ سکتاہوں ۔ فردوس جمال نے کہاکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بہت سے نئے چہرے ایسے ہیں جو اچھا کام کر رہے ہیں اور ان میں مزید سیکھنے کی لگن اور جستجو بھی نظر آتی ہے اور ایسے ہی لوگ کامیابی کی منازل طے کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.