30 جون 2020ء ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران پیکجز لمیٹڈ کو 701.8 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع

ہفتہ 22 اگست 2020 14:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2020ء) 30جون 2020ء ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران پیکجز لمیٹڈ نے 701.8 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔

(جاری ہے)

پیکجز لمیٹڈ کے مالیاتی نتائج کے مطابق اپریل تا جون 2020ء کے دوران کمپنی کو 701ملین روپے سے زائد کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جبکہ اپریل تا جون 2019ء کے عرصہ کے دوران کمپنی کو413.2ملین روپے کا خسارہ ہوا تھا۔ اس طرح سال 2019ء کی دوسری سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو خالص منافع حاصل ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :