روپ سکیپنگ کوچنگ اینڈ ریفریز کورس 5 ستمبر کو ہوگا
بدھ 2 ستمبر 2020 14:10
(جاری ہے)
پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شرق صدیقی نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے بتایا کہ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور کورس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی، کوچز اور ریفریز کی کثیر تعداد حصہ لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورس کے اختتام پر کورس کے شرکا میں اسناد بھی تقیسم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث پانچ ماہ تک کھیلوں کی تمام سرگرمیوں کو معطل رکھا تھا، اس لئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع بھی نہیں ملا، اب ملک کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں اور یہ خوش آئند بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
علی عثمان نے انگلینڈ میں اپنی پہلی باولنگ اننگز میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو انیل کمبلے 17 سال میں بھی نہیں کرسکے
-
آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بنگلہ دیش کی ترقی، پاکستان سے بہتر پوزیشن حاصل کرلی
-
ایشین کرکٹ کونسل انتخابات، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی
-
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی، بڑے سائز کے سویٹر پر تنقید
-
انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع
-
ذیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا
-
پاکستانی بائولر اعزاز الرحمان 25 ویں ایشین جونیئر ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے لئے پر عزم
-
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری رائے اقبال انجم کی اظہار تعزیت
-
کپتان اظہرعلی نے کوچنگ کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا
-
چینی روبوٹ نے یوسین بولٹ کی تیز رفتاری کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کئی ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.