تاریخ میں پہلی بار سعودی خاتون سپورٹس کلب کی سربراہی کی امیدوار
ہفتہ 12 ستمبر 2020 22:11
(جاری ہے)
عواطف السھو نے سعودی ریڈیو چینل ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ الجوف ریجن میں القلعہ سپورٹس کلب کے چیئرمین کے لیے انتخابات ہورہے ہیں اور وہ اس کے لیے امیدوار ہیں۔عواطف السھو القلعہ کلب کے موجودہ چیئرمین احمد السھو کی اہلیہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ کلب کی آئندہ چیئرپرسن منتخب ہوں۔ سعودی خانون نے کہاکہ سعودی سپورٹس کلب کی چیئرپرسن بننا میرا خواب ہے اور امید ہے یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.