امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
عسکری جنگ سے کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب امریکا نے اپنی اگلی ناکامی کو معاشی جنگ کا نام دے دیا ،بیان
جمعرات 20 اگست 2026 22:11
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایران کو تباہی کے دہانے پر قرار دینے والے اب اپنے اتحادیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ مسئلہ غلط اندازوں کا ہے، امریکا ہر بار اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے خود اپنے لیے بڑی ناکامی کا سامان کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عسکری جنگ سے کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب امریکا نے اپنی اگلی ناکامی کو معاشی جنگ کا نام دے دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.