پی ٹی وی اور پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نشریاتی حقوق کے معاہدے پر دستخط کردیئے
تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت
بدھ 16 ستمبر 2020 16:32
(جاری ہے)
تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمند رپار پاکستانیز زلفی بخاری، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی اور چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور اور سی ای او پی سی بی وسیم خان نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت 2023ء تک پاکستان میں ہونے والے تمام نشریاتی حقوق پی ٹی وی کے پاس ہوں گے اور تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس تمام میچز دکھائے جائیں گے۔ 17 سال بعد پی ٹی وی کو پی سی بی سے خصوصی نشریاتی حقوق حاصل ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.