سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد علی کو 4 مرتبہ گرفتار کر کے رہا کیے جانے کا انکشاف
سنگین جرائم کے ٹھوس شواہد موجود ہونے کے باوجود ملزم کیخلاف کبھی کوئی جرم ثابت نہ کیا جا سکا
محمد علی
بدھ 16 ستمبر 2020
20:31
(جاری ہے)
انکشاف ہوا ہے کہ سانحہ گجر پورہ میں ملوث ملزم عابد علی اور اس کے گینگ کو پولیس اور با اثر شخصیات کی باقاعدہ سرپرستی حاصل رہی۔
پولیس اور با اثر شخصیات کی سرپرستی کی وجہ سے ہی یہ گینگ ہمیشہ سے قانون کی گرفت سے بچتا آیا ہے۔ بااثر شخصیات اور پولیس ہی ماضی میں گینگ کی متاثرہ خاندانوں سے صلح کراتے رہے ہیں۔ کئی کیسز میں عابد علی اور اس کے گینگ کیخلاف ناقابل تردید شواہد موجود تھے تاہم متاثرہ خاندان کی جانب سے کیس واپس لینے کی وجہ سے ملزمان کو سزا نہ مل سکی۔ خاص کر ملزم عابد علی 4 مرتبہ گرفتار ہو کر رہا ہوا۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ گینگ 3نہیں 4افراد پر مشتمل ہے۔ گینگ عابد علی، شفقت،اقبال بالا مستری اورعلی شیر پر مشتمل تھا۔ اس گینگ کے 2 فرد شفقت اور اقبال کو گزشتہ 2 روز کے دوران گرفتار کیا گیا۔ جبکہ علی شیر نامی ملزم پہلے سے ہی جیل میں ہے، جبکہ مرکزی ملزم عابد علی تاحال مفرور ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا ایران کو مذاکرات کیلئے فیلڈمارشل پر بھروسہ تھا انہیں پتا تھا کہ یہ آدمی سیدھی اور سچی بات کرےگا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان
-
لاہور کے علاقے سندر میں افسوسناک واقعہ، کھلا مین ہول ایک اور معصوم زندگی نگل گیا
-
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
-
پاکستان: مشکلات کے باوجود گزشتہ سال بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں
-
امریکہ ایران مفاہمت: یو این کا امدادی راہداری کھولنے کا مطالبہ
-
وبائی امراض پر عالمی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملے میں شہری ہلاکتیں اور ثقافتی ورثہ کا نقصان
-
یو این چیف اظہار یکجہتی کے لیے گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا دورہ کرینگے
-
غزہ: اسرائیلی ’پیلی لائین‘ کی توسیع، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.