انسپکٹر جنرل خیبرپختونخو کا ٹیلی کمیونیکیشن ہیڈ کوارٹرز پولیس لائن پشاور کا دورہ
جمعہ 18 ستمبر 2020 23:52
(جاری ہے)
اسی طرح مزید گاڑیاں بھی بہت جلد پولیس کو فراہم ہو کر پیٹرولنگ سکواڈ کا حصہ بن جائیں گی۔
اس موقع پر آئی جی پی نے کہا کہ جرائم کی بیخ کنی کے لیے پولیس کو ضروری سازو سامان، سکیورٹی آلات اور جدید گاڑیوں کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ہمارے فرائض میں شامل ہے اور اس کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع میں پولیس کو بہترین تربیت کے ساتھ تمام تر ضروری ساز وسامان سے لیس کیا جارہا ہے تاکہ ضم شدہ اضلاع میں قیام امن کے لئے پولیس اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کر سکے، جس سے عوام میں پولیس کے نظام پر اعتماد بڑھے گا اور پرامن اور خوشحال معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.