سارہ ارشد کاشادی کی تقریبات کے مقررہ وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ کامطالبہ
بہت سے گلوکاروں اورسازندوں کے گھر کا چولہا شادی بیاہ اور ایسی تقریبات کی وجہ سے جلتا ہے ‘ گلوکارہ
ہفتہ 19 ستمبر 2020 11:10
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سارہ ارشدنے کہاکہ بہت سے گلوکار اور سازندے ایسے ہیں جن کے گھر کا چولہا شادی بیاہ اور ایسی تقریبات میں پرفارم کرنے کی وجہ سے جلتا ہے لیکن سابقہ حکومت نے رات دس بجے تک کا وقت مقرر کر کے اور لائوڈسپیکر ایکٹ کا نفاذ کر کے گلوکاروں اوردیگرہنر مندوںکو بیروزگار کر دیا ہے ۔
حکومت سے اپیل ہے کہ اس پر نظر ثانی کی جائے اورفنکاروں کے معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے شادی کی تقریبات ختم کرنے کے مقررہ وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ اوراس دوران لائوڈ سپیکر کے استعمال کی اجازت دی جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.