برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی

ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:09

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی204روپے،زندہ برائلرمرغی8روپے کمی سی141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔